ورجینیا کی تاریخ میں پہلی مسلم خاتون نائب گورنر، حلف قرآن پاک پر اٹھایا
Web Desk
20 January 2026
امریکا میں نئی تاریخ رقم ہوگئی جب پہلی مسلم خاتون غزالہ ہاشمی نے ورجینیا کی نائب گورنر کے طور پر قرآن پاک پر حلف اٹھایا۔ اس کے ساتھ ہی ورجینیا میں گورنر کا عہدہ بھی پہلی بار خاتون رہنما ایبی گیل اسپین برجر نے سنبھالا۔
ریاست کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ اٹارنی جنرل کا عہدہ سیاہ فام جے جونز نے سنبھالا۔ نائب گورنر غزالہ ہاشمی نے حلف برداری کے موقع پر قرآن پاک پر حلف لیا اور اس موقع پر ایک انٹرفیتھ پرئیر بریک فاسٹ کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں امام شریف نے دعا کرائی۔
یہ تاریخی موقع ورجینیا میں خواتین کی قیادت اور مذہبی تنوع کے فروغ کے لیے سنگ میل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کی بچوں کے پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی تجویز پیش
2 September 2026
امریکی صدر نے ہنگ کاؤ کو امریکا کا نیول سیکرٹری نامزد کردیا
2 September 2026
ایران پر حملے اردن میں ہمارے فوجی اڈے پر حملوں کا جواب ہیں: صدر ٹرمپ
1 September 2026
امریکا کا ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملہ، قشم اور آبنائے ہرمز میں دھماکے
1 September 2026
نیویارک میں چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک
1 September 2026
سابق برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کا پارلیمانی نشست چھوڑنے کا فیصلہ
1 September 2026
ٹرمپ نے ایران پر ایٹمی حملے کا سوال احمقانہ قرار دے کر مسترد کردیا
1 September 2026
او جی ڈی سی اور امریکی انرجی ٹیکنالوجی کمپنی کے درمیان معاہدہ طے
1 September 2026