ریٹیلر سکیم ایپ کی لانچنگ کل، وزیر خزانہ افتتاح کریں گے
Web Desk
18 August 2026
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ہیڈکوارٹرز میں “ریٹیلر سکیم ایپ” کی باقاعدہ لانچنگ تقریب منعقد ہو رہی ہے، جس میں وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب اور وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی ایپ کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔ دوپہر 12:30 بجے ہونے والی اس تقریب کے فوراً بعد دونوں وزراء ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے، جس میں میڈیا کو نئی ایپ کے خد وخال اور ریٹیلر سکیم کی تفصیلات پر بریفنگ دی جائے گی۔
حکام کے مطابق، ریٹیلر سکیم ایپ کا اجراء حکومت کے اس عزم کا حصہ ہے جس کے تحت ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملک کے ٹیکس نظام کو شفاف، مؤثر اور جدید بنایا جا رہا ہے۔ اس سکیم کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں ڈیجیٹل ذرائع کے استعمال کو فروغ دینا ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع
6 October 2026
پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم
6 October 2026
روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے
6 October 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم
6 October 2026
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی فیصلہ سازی اور کنٹرول یقینی بنایا جائے: شرمیلا فاروقی
6 October 2026
آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل
6 October 2026
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان
6 October 2026