نام بتائیں سر: محمد احمد کے تذلیل کے انکشاف پر فیصل قریشی کا ردِعمل
Web Desk
29 July 2026
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار فیصل قریشی نے سینئر ڈرامہ نگار و اداکار محمد احمد کے ساتھ سیٹ پر پیش آنے والے ایک تلخ واقعے اور نازیبا رویے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ محمد احمد نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا تھا کہ ان سے 40 سال چھوٹے ایک نوجوان اداکار نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران نہ صرف ان کی اداکاری اور انداز کا مذاق اڑایا بلکہ سب کے سامنے طنز کرتے ہوئے نازیبا حرکات بھی کییں۔ اس انکشاف کے بعد فیصل قریشی نے محمد احمد کی ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا، “نام بتائیں سر محمد احمد صاحب، میں جانوں اور پھر وہ”۔ سینئر اداکار کی حمایت میں فیصل قریشی کے اس سخت پیغام کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے نامناسب رویہ اختیار کرنے والے اداکار کا نام بتانے کا شدید مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026