کراچی کی 121 کم کارکردگی والی یوسیز میں حفاظتی ٹیکوں کی خصوصی مہم شروع مہم کا مقصد ایسے بچوں تک رسائی حاصل کرنا ہے جو
Web Desk
11 November 2026
سندھ کے توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات (ای پی آئی) کے تحت کراچی کی 121 کم کارکردگی والی یونین کونسلز میں بچوں کو موذی بیماریوں سے بچانے اور معمول کی ویکسینیشن کوریج بڑھانے کے لیے خصوصی مہم جاری ہے۔ مہم کے دوران صفر خوراک لینے والے اور ناممل کورس والے بچوں کو گھر گھر جا کر حفاظتی ٹیکے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) کورنگی ڈاکٹر اشفاق حسین میمن نے نصیر کالونی کے افسرِی کلینک اور فیلڈ سرگرمیوں کا دورہ کر کے ٹیموں کی کارکردگی اور ریکارڈ کا معائنہ کیا۔ ای پی آئی حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا بنیادی مقصد کوئی بھی بچہ حفاظتی ٹیکوں سے محروم نہ رہے اور والدین میں بروقت ویکسینیشن کی اہمیت کا شعور اجاگر کیا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
ملک کے 97 منتخب اضلاع میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم مکمل
12 November 2026
بھارتی ارب پتی دیپندر گوئل کی تیار کردہ جدید ویئر ایبل ڈیوائس ’’ٹیمپل‘‘ پر طبی ماہرین کی شدید تنقید
12 November 2026
مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ برڈ فلو کی نئی ویکسین کی کامیاب آزمائش
11 November 2026
کراچی سمیت سندھ بھر میں 2ماہ کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ
11 November 2026
ڈریپ کا طبی آلات کی نگرانی کے لیے میڈیکل ڈیوائسز بورڈ تشکیل
10 November 2026
ویکسین خریداری میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن، گرفتار ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
10 November 2026
ایف بی آر کے اختیارات برقرار، ڈینٹل اور میڈیکل کالجز کی درخواستیں مسترد
10 November 2026
نئے صوبوں کے مطالبے سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گا: مصطفیٰ کمال
10 November 2026