LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان لیبیا کے شہر بن غازی میں روسی بحری جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے مریم اورنگزیب نے وزیراعلی ٰ پنجاب کو سپر سی ایم قرار دے دیا تیاریاں مکمل، 24 نومبر کو راولپنڈی میں مریم نواز کا تاریخی استقبال ہوگا: حنیف عباسی دہشتگردی پر بات ہوگی اور شواہد کے ساتھ ہو گی: مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب چک شومر دوبارہ ناکام ہوں گے، ان کے ساتھ کام کرنا مشکل ہوگا، ٹرمپ کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پروفیشنل ٹیم قائم کریں گے: ایس ایم تنویر شمالی وزیرستان: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ، امن اور خطے سے محبت کا اظہار دبئی رن 2026، شیخ زاید روڈ پر 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد کی ریکارڈ شرکت

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی

Web Desk

16 October 2026

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جانے والی تاریخی ون ڈے سہ ملکی (Tri-Series) کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے اعلیٰ حکام نے مہمان ٹیم کا پرجوش استقبال کیا۔

ایئرپورٹ سے انگلش اسکواڈ کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم کل بروز ہفتہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنا پہلا پریکٹس سیشن منعقد کرے گی۔ اس سہ ملکی ون ڈے سیریز کا باقاعدہ آغاز 18 اکتوبر 2026ء سے ہو رہا ہے، جہاں افتتاحی میچ میں ہوسٹ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گی، جبکہ 20 اکتوبر کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ کھیلا جائے گا۔

تینوں ٹیموں کے درمیان ٹرائی سیریز کے میچز راولپنڈی اور لاہور کے تاریخی اسٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے، جبکہ اس ایونٹ کا فائنل میچ 31 اکتوبر 2026ء کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہو گا۔