قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیمی بل منظور کر لیا
Web Desk
21 January 2026
قومی اسمبلی نے بدھ کے روز الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیمی بل منظور کر لیا۔ یہ ترمیمی بل شازیہ مری کی جانب سے پیش کیا گیا۔
ترمیم کے تحت دس شقوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔ سب سے اہم تبدیلی کے مطابق لفظ “سپریم کورٹ” کو “آئینی عدالت” سے بدل دیا گیا ہے۔
ترمیم کے مطابق اراکین اسمبلی اور سینیٹ کے اثاثے متعلقہ سپیکر یا چیئرمین سینیٹ کی منظوری کے بعد پبلش کیے جا سکیں گے، جبکہ خطرہ لاحق ہونے یا خاندانی سلامتی کے پیشِ نظر اراکین اپنی اثاثے خفیہ رکھنے کی درخواست بھی دے سکیں گے۔
متعلقہ سپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی رولنگ کے بعد الیکشن کمیشن ایک سال تک اثاثے خفیہ رکھنے کا پابند ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026