اعجاز اسلم نے ہانیہ عامر کے ہمشکل لڑکے کی تصاویر شیئر کردیں
Web Desk
31 July 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے سوشل میڈیا پر اداکارہ ہانیہ عامر کے ہم شکل لڑکے کی تصویر شیئر کی ہے جس نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ اعجاز اسلم نے انسٹاگرام اسٹوری پر کم عمر لڑکے اور ہانیہ عامر کی تصویر ایک ساتھ پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ “کیا یہ ہانیہ عامر کا جڑواں بھائی ہے؟ مشابہت ناقابلِ یقین ہے۔” تصویر میں نظر آنے والے لڑکے کے گھنگریالے بال، دلکش مسکراہٹ اور ہانیہ جیسے رخسار کے ڈمپلز دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے ہیں اور دونوں کی اس غیر معمولی مشابہت پر مسلسل تبصرے کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026