ایکنک کااجلاس، کراچی بی آرٹی سمیت 240 ارب روپے سے زائد کے 4 منصوبوں کی منظوری
Web Desk
2 February 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں راولپنڈی اے ایف آئی سی اور این آئی ایچ ڈی کی توسیع کے منصوبے کی منظوری دی گئی۔
نوجوانوں کے لیے ’وزیرِ اعظم یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام‘ کی بھی باضابطہ منظوری دی گئی جبکہ کراچی ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے ‘یلو لائن بی آر ٹی کوریڈور’ کی منظوری دی گئی۔ گلگت بلتستان 34.5 میگاواٹ کے ‘ہارپو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ’ کی بھی منظوری دے دی گئی.اجلاس میں وزرائے خزانہ و منصوبہ بندی، مشیرِ خصوصی طارق باجوہ اور وفاقی سیکرٹریزنے شرکت کی۔
متعلقہ عنوانات
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026
دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص
20 November 2026
دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026
سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان
20 November 2026
ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
20 November 2026
ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
20 November 2026
صدر ٹرمپ نے چینی اور روسی ہم منصب کو امن بارے سخت پیغام دیدیا: جیرڈ کشنر
20 November 2026