ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت میں توسیع، گرفتاری سے روک دیا گیا
Web Desk
20 April 2026
سپیشل عدالت سینٹرل نے معروف ڈرمیٹالوجسٹ اور ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف درج منی لانڈرنگ اور غیر قانونی کلینک چلانے کے مقدمات میں اہم ریلیف دیتے ہوئے ان کی عبوری ضمانتوں میں 5 مئی تک توسیع کر دی ہے۔
کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے کی، تاہم کچھ وجوہات کی بنا پر آج ضمانت کی درخواستوں پر باقاعدہ دلائل پیش نہیں کیے جا سکے۔ عدالت نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے فریقین کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ سماعت پر تمام متفرق اور مرکزی درخواستوں پر حتمی دلائل دیے جائیں۔
متعلقہ عنوانات
ارطغرل کے عبدالرحمٰن الپ جلال آل کا جلد پاکستان آنے کا اعلان
6 August 2026
مہر بانو کی موت کا مذاق اڑانے والی ریل پر سوشل میڈیا صارفین برہم
6 August 2026
والد کا انتقال نہیں قتل ہوا تھا: جگن کاظم
6 August 2026
سجل علی کے فوٹو شوٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
5 August 2026
اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنی صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا
5 August 2026
شادی کی تصاویر کیوں چھپائیں؟ نمرہ خان نے مداحوں کو جواب دے دیا
5 August 2026
بھارتی اداکار پردیپ راوت 74 برس کی عمر میں چل بسے
4 August 2026
کنگنا رناوت کا بغیر نام لیے سوناکشی سنہا پر وار؛ لباس اور بات چیت کے انداز کو ’جیب کترا‘ قرار دے دیا
4 August 2026