LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
انتظامی یونٹس میں اضافہ پاکستان کے استحکام کے لیے ضروری ہے: خالد مقبول صدیقی امریکا شرائط مانے تو چھٹے روز آبنائے ہرمز کھلے گا، ساتویں روز مذاکرات ہونگے: ایران خیبر پختونخوا کی معدنیات عوام کی ہیں اور رہیں گی: طارق فضل چودھری اسحاق ڈار کا ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولے کو مسترد کردیا: امیر مقام مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب خواجہ آصف نے یوروکریٹس کی بیرونِ ملک ہجرت بارے سوالات اٹھا دیے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو متنازع نہ بنایا جائے: بلاول بھٹو مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع امریکا کا ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی قابلِ تصدیق ضمانت کا مطالبہ پنجاب میں لیب ٹاپ اور اسکالرشپ سکیم فیز ٹو کا آغاز کر دیا: عظمیٰ بخاری دانش سکول امیر اور غریب کے درمیان فرق ختم کرنے کی کوشش ہے: شہباز شریف وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش سکول کاافتتاح کردیا نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سعودی اتحادی فوج کے 2 ارکان جاں بحق مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضہ گیروں کا یورپی سفارت کاروں پر حملہ

ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ مالی و عسکری لحاظ سے نقصان اٹھا رہا ہے، ٹرمپ

Web Desk

19 September 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اس وقت واشنگٹن کے ساتھ معاشی و سیاسی معاہدہ کرنے کے لیے شدید بے تاب ہے، کیونکہ جاری کشیدگی کی وجہ سے ایران مالی اور عسکری دونوں لحاظ سے بے پناہ نقصان اٹھا رہا ہے۔ اپنے ایک تازہ بیان میں صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ اگر مجوزہ معاہدہ امریکی مفادات کے عین مطابق اور درست نہ ہوا تو وہ اس پر غور تک نہیں کریں گے۔

امریکی صدر نے زور دے کر کہا کہ امریکی عوام اور ان کی انتظامیہ کسی بھی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ و کشیدگی جلد اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہے اور اس جنگ کے ختم ہوتے ہی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہو جائے گی۔ اس موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین تنازع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ روس گزشتہ تقریباً 5 سال سے یوکرین کے اتحادیوں کو نشانہ بنانے کی پالیسی پر گامزن ہے۔