کراچی میں ہندوبرادری کی اجتماعی شادی کی تقریب
Web Desk
12 January 2026
رنگارنگ روشنیوں سے سجے ریلوے گراؤنڈ کراچی میں منعقدہ تقریب میں سندھ سمیت ملک بھر سے جوڑے پنڈال پہنچے جہاں شہنائیوں کی گونج اور ڈھول کی تھاپ پر ان کا استقبال کیا گیا، نوبیاہتا جوڑوں میں جہیز کا سامان بھی تقسیم کیا گیا۔ پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی رمیش کمار نے کہا کہ اب تک ایک ہزار آٹھ سو پچاس جوڑوں کی شادیاں کرواچکے ہیں ۔۔ تقریب میں کاروباری اورمختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔۔شرکا کا کہنا تھا کہ پاکستان اقلیتوں کیلئے محفوظ ملک ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026
پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے
23 November 2026