LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
روس میں ٹی یو 95 فوجی طیارہ گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک پی اے ای سی اور او جی ڈی سی ایل کے درمیان لیتھیم منصوبے پر تعاون کا معاہدہ اسحاق ڈار کی کفایت شعاری اقدامات کے فیصلوں پر عملدرآمد کی ہدایت کیلیفورنیا میں اسلامی تہواروں پر تعطیلات کو سرکاری قرار دیدیا گیا وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن روانہ گورنر کے پی کا دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر زور، صوبائی حکومت پر تنقید پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کا لائحہ عمل تیار کرلیا وزیراعظم کا لندن سٹاک ایکسچینج کا دورہ، معیشت مضبوط بنانے کیلئے بہت محنت کی: خطاب پاکستان 2027 میں وسطی ایشیا علاقائی اقتصادی تعاون کانفرنس کی میزبانی کرے گا: احسن اقبال ایک ہفتے میں یوکرینی حملوں سے 41 شہری ہلاک، 274 زخمی ہوئے، روسی سفارت کار روس اور امریکا کے درمیان حل طلب معاملات پر رابطے جلد ہونگے: سرگئی لاوروف چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم نفاذ کے ابتدائی مرحلے میں ہے، تمام تکنیکی مشکلات دور کر رہے ہیں: ایف بی آر تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کی پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ آمد، اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

موسمیاتی تبدیلی دہشتگردی سے بڑا مسئلہ ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

Web Desk

8 December 2025

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےکہا موسمیاتی تبدیلی دہشتگردی سےبڑا مسئلہ ہے،کلائمیٹ چینج میں بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے تقریب سےخطاب میں کہا موسمیاتی تبدیلی سےمتعلق اپنی پالیسی بنانی شروع کی ہے،ہم نےکلائمیٹ فنڈ بنایا اسے لوگ اپنا رہے ہیں،صوبےمیں سیلاب اورخشک سالی ساتھ ساتھ ہے،بلوچستان کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نےمزیدکہاہماری حکومت دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پیش پیش رہی،ایک صوبے کی طرح نہیں ہیں جوپیچھے ہوگئے،ہمیں ایک ایک انچ کومحفوظ بناناپڑتا ہے،دہشت گردہروقت تاک میں بیٹھے رہتے ہیں،اس صورتحال میں سیکیورٹی فراہم کرنامسئلہ بنارہتا ہے،امید ہےمسائل حل ہوں گے۔