LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
کشمیر میں انتخابات کا فیصلہ بیلٹ سے ہونا چاہئے، بلٹ سے نہیں: بلاول بھٹو نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی ایران کا اردن میں امریکی ایئربیس پر حملہ، تین ایف 35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اوورسیز پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم 4 اکتوبر احتجاج کیس: علیمہ اور عظمیٰ خان اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ جاری آزاد کشمیر اسمبلی میں ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کمیشن کے قیام کی قرارداد منظور پاکستان امریکا اور ایران کو مفاہمتی یادداشت پر واپس لانے کیلئے سرگرم ہے: دفترِ خارجہ پنجاب میں دریاؤں کی صورتحال بہتر، مون سون بارشوں کا الرٹ جاری سعودی وزیرِدفاع کی صدر ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات، ولی عہد کا پیغام پہنچایا: امریکی میڈیا لاہور ہائیکورٹ: جسٹس طارق سلیم شیخ کا کرپٹو کرنسی سے متعلق اہم فیصلہ پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارتی ایئر لائنز کیلئے بڑا دھچکا نیویارک میں ’ٹیکس ورلڈ 2026ء‘ نمائش کا انعقاد، پاکستان کی بھرپور شرکت پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

بشریٰ بی بی نے سزا معطلی اور ضمانت کے لیے آئینی عدالت سے رجوع کر لیا

Web Desk

30 July 2026

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا معطل کرنے اور ضمانت پر رہائی کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرتے ہوئے اپیل دائر کر دی ہے۔ اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دورانِ قید انہیں آنکھوں کا شدید عارضہ لاحق ہوا جس کے باعث سرجری کرانی پڑی، لہٰذا خاتون ہونے اور طبعی علالت کی بنیاد پر وہ سزا معطلی اور ضمانت کی قانونی مستحق ہیں۔ درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ نیب (NAB) جان بوجھ کر سزا معطلی کی درخواستوں میں تاخیری حربے استعمال کر رہا ہے جبکہ انہیں قیدِ تنہائی میں رکھ کر مناسب علاج معالجے سے محروم رکھا گیا۔ اپیل کنندہ نے استدعا کی ہے کہ عدالتِ عالیہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ان کی ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کرے۔