سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
Web Desk
29 November 2025
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 218ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5ہزار 300روپے کے اضافے سے 4لاکھ 44ہزار 162روپے کی سطح پر آگئی۔اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 4ہزار 544روپے بڑھ کر 3لاکھ 80ہزار 797روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 267روپے کے اضافے سے 5ہزار 909روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 229 روپے کے اضافے سے 5ہزار 066 روپے کی سطح پر آگئی
متعلقہ عنوانات
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 10.8 ارب ڈالر ریکارڈ
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026
رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
2 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
2 October 2026
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
2 October 2026
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے وفد کی ملاقات،
2 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
2 October 2026
پیٹرول سبسڈی اور گیس کمپنیوں کے واجبات پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار
2 October 2026