پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کی فروخت کیلئے بڈز طلب
Web Desk
15 November 2025
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ساتویں اور آٹھویں ٹیموں کے فرنچائزز حقوق فروخت کرنے کیلئے بڈز طلب کر لیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ٹیکنیّکل پروپوزلز جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 دسمبر ہے، صرف تکنیکی طور پر اہل بڈرز ہی بڈنگ کے عمل کے اگلے مرحلے میں حصہ لینے کے مجاز ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ
22 July 2026
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 4 روزہ پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم
21 July 2026
ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ: نعمان خان کی کامیابی، پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
21 July 2026
افغانستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے قیادت سے استعفیٰ دے دیا۔
21 July 2026
سپین کا شاندار استقبال، میڈرڈ کی سڑکوں پر 18 لاکھ سے زائد شائقین کا جشن
21 July 2026
ورلڈ کپ کے بعد فیفا کی نئی رینکنگ جاری: عالمی چیمپئن سپین پہلے نمبر پر براجمان
21 July 2026
دورہ سری لنکا: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی
20 July 2026
انڈر 18 ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے عمان کو 0-5 سے شکست دیدی
20 July 2026