بیلاروس کے وفد کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، چیف آف نیول سٹاف سے ملاقات
Web Desk
31 July 2026
بیلاروس کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے اہم ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور بالخصوص دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور اس کے دائرہ کار کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر نیول چیف نے کہا کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان طویل المدتی و ہمہ جہت تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ دوسری جانب، بیلاروسی وفد نے علاقائی بحری سلامتی اور امن کے فروغ کے لیے پاک بحریہ کی کاوشوں اور عزم کی بھرپور تعریف کی۔
متعلقہ عنوانات
مولانا فضل الرحمان کا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلیفون، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
15 November 2026
پاکستان 2027 میں ای سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا: اسحاق ڈار
15 November 2026
پاکستان کا جی 20 میں شمولیت کا خواب اگلی دو دہائیوں میں پورا ہو سکتا ہے: قیصر احمد شیخ
15 November 2026
ایرانی عوام کو بھوکا رکھنے کی امریکی دھمکی جنگی جرائم کا اعتراف ہے، اسماعیل بقائی
15 November 2026
غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال
15 November 2026
امریکی حملے کی صورت میں میدان جنگ کا جغرافیہ ایران طے کرے گا: قالیباف
15 November 2026
آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام
15 November 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ
15 November 2026