کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بند کی جائے: 27 جولائی کے الیکشن فراڈ تھے، بیرسٹر گوہر
Web Desk
29 July 2026
پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے آزاد کشمیر کے موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 27 جولائی 2026 کے انتخابی عمل کو مکمل فراڈ قرار دے کر اس کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جہاں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی بجائے شفاف انتخابات کروائے جانے چاہیے تھے، لیکن گولی، لاٹھی اور دھاندلی کے ذریعے حالات کو مزید خرابی کی طرف دھکیلا گیا۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں مشین کی طرح جعلی ٹھپے لگائے گئے اور سیاسی رہنماؤں کی آمد پر پابندی لگا کر امن و امان کا مسئلہ پیدا کیا گیا، جبکہ حکمران جماعتیں اپنے ذاتی و سیاسی مفادات کی خاطر کشمیر کے حالات خراب کرنے کی ذمہ دار ہیں اور پی ٹی آئی بائیکاٹ کے باوجود کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ن لیگ خیراتی مینڈیٹ کی حکومت ہے، کشمیر میں ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے: شرجیل انعام میمن
29 July 2026
بانی پی ٹی آئی کے حکم پر عوامی تحریک کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں، عبد القیوم نیازی
29 July 2026
امریکی مفادات پر حملہ برداشت نہیں، ٹرمپ کا ایران کو سخت جواب دینے کا اعلان
29 July 2026
کلینک میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما قتل، فوٹیج سامنے آ گئی
29 July 2026
حکومت بجلی بلوں، پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان
29 July 2026
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
29 July 2026
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
29 July 2026
میرپور ڈویژن کے عوام نے ن لیگ کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا، عظمیٰ بخاری
29 July 2026