LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے وفد کی ملاقات، حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان ملاقات، تمام بات چیت راز میں رکھنے پر زور جماعت اسلامی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت حکومت اور اپوزیشن ارکان کا اہم جرگہ، سیاسی کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات جاری پیٹرول سبسڈی اور گیس کمپنیوں کے واجبات پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات، اے پی سی میں شرکت کی دعوت مدینہ منورہ پر حملہ عالم اسلام کے دل اور عقیدے پر حملہ ہے، مسلم حکمران مصلحتیں بالائے طاق رکھ کر مضبوط اتحاد قائم کریں: مولانا فضل الرحمان کرک میں گیس کنکشن کرتے ہوئے دھماکہ، مکان کا ایک حصہ منہدم، 4 افراد جاں بحق پاکستان کی مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کی مذمت، سعودیہ سے اظہارِ یکجہتی طلبہ وفد کا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ، سفارتی کردار میں اظہار دلچسپی مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کے بعد یمنی فوج کی دارالحکومت صنعا میں کارروائی اماراتی پرواز واقعہ میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ امریکی ریاست نیو جرسی کی مارلبورو ٹاؤن شپ پر مسجد کی تعمیر سے انکار پر وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے حوثی ملیشیا کے 2 میزائل، 4 ڈرونز فضا میں ہی تباہ کر دیئے: ترجمان اتحادی افواج

’’انف از انف‘‘ اب وقت آگیا کے پی حکومت کا مکو ٹھپ دینا چاہئے: بیرسٹرعقیل

Web Desk

26 September 2026

وزیرِ مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے خیبر پختونخوا کی امن و امان کی صورتِ حال پر سخت موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ “انف از انف” (اب بس بہت ہو چکا)، اور وقت آ گیا ہے کہ صوبائی حکومت کا مکمل خاتمہ کر کے وہاں آئینی قدم اٹھایا جائے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ‘ٹونائٹ ود ثمر عباس’ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے انکشاف کیا کہ وفاقی سطح پر خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ سمیت مختلف ایمرجنسی آپشنز سنجیدگی سے زیرِ غور ہیں۔

وزیرِ مملکت کا کہنا تھا کہ تحریکِ انصاف کے احتجاجی مارچ سے قطعِ نظر، وفاقی حکومت کے لیے اس وقت اصل تشویشناک مسئلہ خیبر پختونخوا میں بدامنی اور دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی لہر ہے۔ انہوں نے اعداد و شمار بتاتے ہوئے تشویش ظاہر کی کہ سال 2026ء میں اب تک 2500 سے زائد دہشت گردی کے واقعات پیش آ چکے ہیں، جن میں اوسطاً روزانہ سیکیورٹی فورسز کے 2 جوان شہید ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی تشویشناک صورتِ حال میں صوبائی حکومت کی ناکامی کے بعد سخت آئینی فیصلے ناگزیر ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوانات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے وفد کی ملاقات،

2 October 2026

حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان ملاقات، تمام بات چیت راز میں رکھنے پر زور

2 October 2026

جماعت اسلامی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا

2 October 2026

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت حکومت اور اپوزیشن ارکان کا اہم جرگہ، سیاسی کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات جاری

2 October 2026

پیٹرول سبسڈی اور گیس کمپنیوں کے واجبات پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار

2 October 2026

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

2 October 2026

مدینہ منورہ پر حملہ عالم اسلام کے دل اور عقیدے پر حملہ ہے، مسلم حکمران مصلحتیں بالائے طاق رکھ کر مضبوط اتحاد قائم کریں: مولانا فضل الرحمان

2 October 2026

کرک میں گیس کنکشن کرتے ہوئے دھماکہ، مکان کا ایک حصہ منہدم، 4 افراد جاں بحق

2 October 2026