بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل، والد اعظم صدیق کا جذباتی پیغام
Web Desk
12 January 2026
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے، جس پر ان کے والد اعظم صدیق نے جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹ میں اعظم صدیق نے مصنف خلیل جبران کی تحریر کا اردو ترجمہ لکھا: “گھر بنتے ہیں گھر کے مکینوں سے، خدا خوش ہوتا ہے سجدے میں پڑھی جبینوں سے۔” انہوں نے دعا کی کہ یہ گھر ہمیشہ خوشیوں سے بھرپور اور اللہ کی رحمتوں سے معمور رہے۔
رپورٹس کے مطابق بابراعظم کا یہ جدید نیو کلاسیکل طرزِ تعمیر والا گھر لاہور کے پوش علاقے ڈی ایچ اے فیز 5 میں واقع ہے۔ کشادہ بیڈرومز، وسیع ہالز، مرکزی داخلی دروازے کی نفیس فنشنگ اور خصوصی ٹرافی روم اس کی خاص بات ہیں، جہاں بابراعظم کی کرکٹ کامیابیوں اور اعزازات نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026