آصف زرداری بحرین کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
Web Desk
17 January 2026
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری بحرین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ بحرین کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبد اللطیف بن راشد الزیانی نے منامہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صدرِ مملکت کو رخصت کیا۔
دورے کے دوران پاکستان اور بحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، تجارت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا، جس کے نتیجے میں اہم پیش رفت سامنے آئی۔ صدر زرداری نے بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کیں اور برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026