ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر
Web Desk
31 July 2026
کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں پاکستان کے نامور ایتھلیٹ ارشد ندیم تمغہ حاصل کرنے میں ناکام رہے اور میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔ مقابلے کے دوران تمام ایتھلیٹس کی ابتدائی 3 تھروز کے بعد ارشد ندیم نویں نمبر پر رہے، جبکہ ان کی سب سے بہترین تھرو 77.41 میٹر کی رہی جو انہیں ٹاپ پوزیشنز میں لانے کے لیے کافی ثابت نہ ہو سکی۔ اس ایونٹ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کے رمیش پتھیر نے تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن اور کامیابی حاصل کر لی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک سر کرنے کے بعد جاں بحق
21 August 2026
ملائیشین وزیر داخلہ کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیجیٹل نظام کو سراہا
21 August 2026
امریکی پابندیاں اور معاشی دباؤ مشرقِ وسطیٰ کے مسئلے کا حل نہیں: چین
21 August 2026
پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں 15 سال بعد بھرتیوں کا فیصلہ
21 August 2026
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، سیاست کا معیار گٹر میں ڈال دیا گیا ہے، خواجہ آصف
21 August 2026
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
21 August 2026
ہمیں نڈر کرکٹ کھیلنے کا پیغام دیا گیا ہے: گل فیروزہ ، شوال ذوالفقار
21 August 2026
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن میٹریل کی خریداری کے اقدامات شروع
21 August 2026