لاہور میں بسنت پر بسیں اور رکشے فری چلانے کا اعلان
Web Desk
26 December 2025
پنجاب حکومت نے بسنت کے موقع پر لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسیں اور رکشے مفت چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ بسنت کے حوالے سے ہونے والے ایک اہم اجلاس میں احتیاطی تدابیر اور انتظامات پر غور کیا گیا۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ فری ٹرانسپورٹ کا مقصد موٹر سائیکلوں کے استعمال میں کمی لانا ہے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 30 دسمبر سے پتنگ اور ڈور کی مینوفیکچرنگ کی اجازت دی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
کراچی: کیمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی
29 July 2026
سعودی عرب نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر سے زائد قرض رول اوور کر دیا
29 July 2026
کشمیر کےحالات کا حل پیپلزپارٹی کے پاس موجود ہے: بلاول بھٹو زرداری
29 July 2026
شہید اہلکاروں نے جانیں قربان کرکے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا: محسن نقوی
29 July 2026
اٹک سے 5 کروڑ تاوان کیلئے اغوا کی جانے والی لڑکی ہری پور سے بازیاب
29 July 2026
پاکستان کا کویت کی جانب سے 2023 کے دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کا خیرمقدم
29 July 2026
ہنگو میں چیک پوسٹ پر حملہ:8 دہشتگرد جہنم واصل، ڈی ایس پی سمیت 7 اہلکار شہید
29 July 2026
پٹرول 75 پیسے فی لٹر سستا، ڈیزل 2 روپے 24 پیسے مہنگا ہوگیا
29 July 2026