LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
علیم خان صرف بیان نہ دیں، استعفیٰ دے کر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھیں: سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردِعمل امریکا نے چین، بھارت، روس اور ایران کے اداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں سینٹ کام نے ایران کے امریکی طیارے تباہ کرنے کے دعوے مسترد کر دیئے ہمارے مخالفین آپس میں کسی بات پر متفق نہیں، ہماری سیاست صرف ترقی ہے: احسن اقبال بھارت کی موجودہ قیادت نفرت کی سیاست سے اپنے ہی ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے: سفیر فیصل نیاز ترمذی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری خضدار میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد جہنم واصل بھارت فلسطین کیخلاف اسرائیل کو اسلحہ اور دفاعی پرزے فراہم کرتا رہا: ایمنسٹی انٹرنیشنل ترک وزیر خارجہ کی حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات، امن مذاکرات پر زور اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ وزیراعظم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت کشمیر میں انتخابات کا فیصلہ بیلٹ سے ہونا چاہئے، بلٹ سے نہیں: بلاول بھٹو نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی ایران کا اردن میں امریکی ایئربیس پر حملہ، تین ایف 35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

ایران نے دشمن کیخلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی: مسعود پزشکیان

Web Desk

29 July 2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ایران نے دشمن کے خلاف مزاحمت کی ایک نئی اور بے مثال تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے ایرانی عوام پر زور دیا کہ وہ دشمن کی سازشوں اور چیلنجز کے سامنے ثابت قدم رہیں اور اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں۔

صدر مسعود پزشکیان کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی قوم کے ڈی این اے میں ناانصافی اور ظلم کے سامنے سر جھکانا شامل نہیں ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جس طرح ایرانی عوام باہر کے ظلم کا مقابلہ کرتے ہیں، اسی طرح ایرانی حکومت اپنے شہریوں کے ساتھ کسی قسم کے ظلم اور نا انصافی کی اجازت نہیں دے گی۔