LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی

امیتابھ بچن کا سرجری اور آئی سی یو میں قیام کا انکشاف، مداح تشویش میں مبتلا

Web Desk

22 July 2026

بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کی ایک حالیہ مبہم بلاگ پوسٹ نے دنیا بھر میں ان کے کروڑوں مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اپنی تحریر میں 83 سالہ اداکار نے اسپتال، سرجری، آئی سی یو (ICU) میں قیام اور گھر واپسی کے بعد کے کٹھن مراحل کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ سرجری کے بعد اصل آزمائش گھر واپسی سے شروع ہوتی ہے، جہاں انسان خود کو جسمانی و ذہنی کمزوری کے سامنے کھڑا پاتا ہے۔ اگرچہ اداکار نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ تحریر ان کی اپنی حالیہ سرجری سے متعلق تھی یا عمومی تجربہ، تاہم پوسٹ سے ایک روز قبل ہی وہ ممبئی میں اپنے گھر کے باہر مداحوں سے روایت کے مطابق ملاقات کرتے نظر آئے تھے۔ مداح ان کی جلد صحت یابی اور درازیٔ عمر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔