علیمہ خان کی حاضری سے استثنی منظور، 26 نومبر کے احتجاج کا مقدمہ 19 جنوری تک ملتوی
Web Desk
15 January 2026
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان شامل ہیں۔
علیمہ خان کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی گئی، جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ مقدمے میں نامزد ملزم عاطف ریاض کے وکیل جرح کے لیے عدالت میں پیش نہیں ہوئے، جس پر عدالت نے ان پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔
مقدمے کی مزید سماعت 19 جنوری تک ملتوی کر دی گئی اور اس دوران استغاثہ کے مزید گواہان کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں اب تک کل 7 گواہان پر جرح مکمل ہو چکی ہے۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026