پاکستان کے معدنی شعبے کی سعودی عرب میں زبردست پزیرائی
Web Desk
17 January 2026
وزیرتوانائی علی پرویزملک کی ریاض میں سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان اورسعودی وزیرسرمایہ کاری خالدالفالح سے ملاقاتیں کیں۔۔۔اورمعدنیات وتوانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا۔۔۔ملاقات کے دوران سعودی وزیرتوانائی نےکہاکہ پاکستان کے ساتھ انرجی سیکٹرمیں تعاون بڑھانے پر کام کیاجائے گا۔۔۔ریاض میں علی پرویزملک نے فیوچرمنرلزفورم میں بھی پاکستان کے معدنی وسائل کے حوالے سے امورکو اجاگرکیا۔۔انہوں نے بتایاکہ پاکستان معدنیات کےمیدان میں ابھرتی ہوئی عالمی طاقت بن رہا ہے، دنیا پاکستان کے معدنی وسائل میں دلچسپی لے رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے ریلیف سے قبل قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں
15 September 2026
پمز ایم سی ایچ سے نومولود چوری کی کوشش ناکام، دو خواتین اور لڑکی گرفتار
15 September 2026
پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا: حافظ نعیم الرحمان
15 September 2026
انڈونیشین نیوی کے سربراہ کی نیول چیف سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کا عزم
15 September 2026
ملائیشین وزیراعظم سے من گھڑت بیانیہ نکلوانے کی بھارتی کوشش ناکام، انٹرویو پھر سرخیوں میں
15 September 2026
برمنگھم ٹیسٹ کے ہیرو رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
15 September 2026
اسحاق ڈار سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات ہوئی، تمام شعبوں میں تعاون پر اتفاق
15 September 2026
پٹرولیم قیمتوں میں ریلیف، حکومت اور جماعت اسلامی میں اہم ملاقات
15 September 2026