عینک والا جن‘ اینیمیٹڈ فلم پر تنازع، خراب اے آئی معیار کے بعد اصل تخلیق کاروں کا اظہار لاتعلقی
Web Desk
29 July 2026
پاکستان ٹیلی وژن (PTV) کے تاریخ ساز ڈرامے ’عینک والا جن‘ پر مبنی 85 منٹ دورانیے کی فیچر اینیمیٹڈ فلم 24 جولائی کو ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی، جسے پاکستان کی پہلی مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ فلم قرار دیا گیا ہے۔ تاہم فلم کی ریلیز کے فوراً بعد اس کے ویژول معیار اور اے آئی خامیوں پر شدید تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جبکہ صارفین نے گوگل جیمنائی (Google Gemini) کے واٹرمارک اور املا کی غلطیوں کی نشاندہی بھی کی ہے۔ اس تنازع میں اس وقت مزید شدت آئی جب اے آئی پروڈکشن ہاؤس ‘ریل وِنڈ’ (Reelwind) نے سوشل میڈیا پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے پی ٹی وی پر الزام عائد کیا کہ اس پروجیکٹ پر 10 ماہ تک پی ٹی وی سے رابطے میں رہنے کے باوجود انہیں مکمل طور پر نظر انداز کر کے فلم کسی اور سے تیار کروائی گئی۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026