LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزراء صرف الزام تراشی کر سکتے ہیں، کچھ ثابت نہیں کر سکے: مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو پاکستان اور سنگاپور کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق 30 رکنی الیکشن ریفارمز کمیٹی کا جلد نوٹیفکیشن جاری ہوگا، تحریک انصاف نے مخالفت نہیں کی: طارق فضل چوہدری 70 سالہ نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عوام کو کاکروچ کی طرح ٹریٹ نہ کیا جائے: سلمان اکرم راجہ پاکستان میں ذہنی امراض کے شکار افراد کی تعداد 3 کروڑ 24 لاکھ سے تجاوز، ماہرینِ نفسیات کی شدید قلت کا انکشاف پیپلز پارٹی کے وفد کی اپوزیشن چیمبر آمد، قائدِ حزب اختلاف سینیٹ اور قومی اسمبلی سے اہم ملاقات سال 2026 کی تیسری ذیلی قومی پولیو مہم کا آغاز، 2 کروڑ 40 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال پرائیویٹ حج پیکجز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش پاکستان مشرقِ وسطیٰ کشیدگی میں قابل تعریف کردار ادا کر رہا ہے: سنگاپور پیپلزپارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی دعوت آزاد کشمیر: گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق پنجاب میں ای بزنس کا فروغ ترجیح، 4 لاکھ نوجوانوں کو ہنر مند بنا دیا: مریم نواز سپر ایل نینیو 10 ماہ میں نو لاکھ اضافی اموات کا سبب بن سکتا ہے: سائنس دان بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی در خواست پر فیصلہ محفوظ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی محسن رضائی سے براہ راست ملاقات کی پیشکش

بیٹے کی گریجویشن جان ریمبو کیلئے زندگی کا سب سے بڑا ایوارڈ بن گئی

Web Desk

30 October 2026

پاکستان کے سینئر اداکار افضل خان (جان ریمبو) اور ان کی اہلیہ صاحبہ نے اپنے بیٹے احسن خان کی لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS) سے گریجویشن مکمل ہونے پر شدید خوشی اور فخر کا اظہار کیا ہے۔ لمز میں منعقدہ کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کے موقع پر اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین باپ محسوس کر رہے ہیں۔ جان ریمبو کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری میں طویل کریئر کے دوران انہیں بیش شمار ایوارڈز ملے، لیکن بیٹے کی تعلیمی کامیابی ان کی زندگی کا سب سے بڑا اور قیمتی اعزاز ہے۔ سوشل میڈیا پر مداحوں اور آرٹسٹ برادری کی جانب سے جان ریمبو اور ان کے بیٹے کو مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔