ایران کا جوہری تنصیبات پر حملوں کی مذمت تک معائنے کی اجازت دینے سے انکار
Web Desk
29 November 2026
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کا مطالبہ کیا ہے، تاہم ایران نے جوہری تنصیبات پر حملوں کی مذمت تک معائنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
ایرانی جوہری توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے حملوں کی مذمت کیے بغیر ایرانی جوہری تنصیبات کا معائنہ نہیں کر سکتی۔
انہوں نے مزید کہا کہ دھمکیوں یا حملوں کے سائے میں معائنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان بنگلا دیش کے ساتھ دوستانہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، عطا تارڑ
29 November 2026
اتحاد ایئرویز کی ریاض اور دمام کیلئے پروازیں 31 دسمبر 2026ء تک معطل رکھنے کا اعلان
29 November 2026
متحدہ عرب امارات میں ریلوے سفر کا دائرہ وسیع، دو نئے مقامات کیلئے بکنگ شروع
29 November 2026
دبئی میں پیپلز پارٹی کے 59ویں یوم تاسیس اور یو اے ای کے 55ویں قومی دن کی مشترکہ تقریب
29 November 2026
ایرانی صدر مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم
29 November 2026
امارات امن، انسانی بھائی چارے اور خوشحالی کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، شیخ نہیان بن مبارک
29 November 2026
کراچی: ایڈمن سوسائٹی میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں
29 November 2026
صدر امارات کا یوم شہدا پر قوم کے نام پیغام، شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت
29 November 2026