LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز؛ ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل، تمام ٹیسٹ نارمل قرار امریکا ایران کے خوف سے افریقہ میں فوجی اڈے قائم کر رہا ہے: حسین محبی نیتن یاہو کی قومی اتحادی حکومت بنانے کی کوشش ناکام، مذاکرات ختم فلسطینی عوام کو حق خودارادیت، انصاف اور وقار ملنا چاہیے: انتونیو گوتریس موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے وفاق اور صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا: وزیر خزانہ کوہلو میں اغواء کے بعد 11 مزدوروں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ، سرچ آپریشن شروع وزیراعظم کا فیول سبسڈی سکیم کی کامیابی، عوامی پذیرائی پر اطمینان کا اظہار نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے: رانا ثنا اللہ محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر، کفایت شعاری کی مثال قائم مولانا فضل الرحمان کو گرفتار نہیں کیا، عدلیہ ان سے بھی منی ٹریل لے: سکندر حیات مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کے لیے خطرہ ہیں، وزارت خزانہ سفارتی و عسکری کامیابیوں کو معاشی فوائد میں بدلنے کا وقت آ گیا: وزیراعظم وزیر توانائی سے آئی ایف سی وفد کی ملاقات، بجلی سستی کرنے کے اقدامات پر غور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی ڈیجیٹل تبدیلی، ایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ پاک فوج کے دستوں کی سعودیہ روانگی، حرمین شریفین کے تحفظ کا عزم

اداکار سلیم شیخ کی بیٹی کی بارات، عروسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Web Desk

28 November 2026

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سلیم شیخ کی صاحبزادی، ماڈل اور ڈیجیٹل انفلوئنسر سلینہ سلیم کی بارات کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

بارات کے موقع پر سلینہ سلیم نے روایتی سرخ رنگ کا لہنگا چولی زیب تن کیا، جس پر سنہری کڑھائی اور دیدہ زیب کام کیا گیا تھا۔ انہوں نے عروسی لباس کے ساتھ روایتی زیورات یعنی جھومر، ٹیکا اور بھاری ہار بھی پہنا، جبکہ ان کے دولہا ابراہیم شیخ آف وائٹ رنگ کی روایتی شیروانی میں دکھائی دیے۔

بارات کی تقریب دن کے اوقات میں منعقد ہوئی، جس کے بعد نوبیاہتا جوڑے کا خصوصی فوٹو شوٹ بھی سامنے آیا، جس میں دونوں روایتی عروسی انداز میں بے حد دلکش نظر آئے۔

واضح رہے کہ سلینہ سلیم سینئر اداکار سلیم شیخ کی صاحبزادی ہیں، جبکہ نامور فنکار جاوید شیخ اور بہروز سبزواری ان کے چچا ہیں، اور شوبز کے معروف ستارے شہروز سبزواری، مومل شیخ اور شہزاد شیخ ان کے کزنز ہیں۔