پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے تہذیبی مکالمے میں شرکت کرے گا: دفتر خارجہ
Web Desk
19 November 2026
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے زیرِ اہتمام ہونے والے تہذیبی مکالمے میں شرکت کرے گا، جس کے لیے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کی قیادت میں پاکستانی وفد آج نئی دہلی روانہ ہوگا۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ تین روزہ فورم کے دوران پاکستانی وفد کی رکن ممالک کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں، جبکہ اس موقع پر ثقافتی ورثے کے تحفظ اور علاقائی تعاون کے فروغ سے متعلق پاکستان کا مؤقف بھرپور انداز میں پیش کیا جائے گا۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ پاکستان 27-2026 کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کا چیئرمین ہے اور آئندہ سال ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی بھی کرے گا۔
متعلقہ عنوانات
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک
19 November 2026
حوثی ملیشیا کا ریاض پر میزائل حملہ، سعودی اتحاد نے نقصان کی تصدیق کردی
19 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کا تجارت کے فروغ کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق
19 November 2026
بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: پاکستان
19 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی
19 November 2026
ٹرمپ نے ایران جنگ ختم کروانے کیلئے چین اور روس سے مدد لینے کا امکان مسترد کر دیا
19 November 2026
بلوچستان میں امن، خوشحالی، پائیدار ترقی کیلئے پاک فوج کا غیر متزلزل عزم برقرار ہے: فیلڈ مارشل
19 November 2026
عالمی امن کیلئے باہمی تعاون پر مبنی سلامتی پالیسی ناگزیر ہے، وزیر دفاع
19 November 2026