LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یمنی فورسز کا حوثی فوجی کیمپ پر فضائی حملہ، 7 افراد ہلاک پاکستان کا افغان طالبان کو ڈی مارش، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ماسکو میں عالمی مذہبی اجتماع، حسین محی الدین قادری پاکستان کی نمائندگی کریں گے امریکا سفارت کاری کرے یا مقابلہ، ایران دونوں کیلئے تیار ہے: عباس عراقچی امریکا کو جواب دینا ہوگا، مذاکرات چاہتا ہے یا خلل ڈالنا؟ ایرانی صدر حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے، معاشی کارکردگی اور اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی امریکی فضائی اڈے کے قریب ہنگامی صورتحال، متعدد افراد گرفتار نورستان جھڑپ، پاکستان نے افغان طالبان کے الزامات مسترد کر دیے: وزراتِ اطلاعات بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ امریکی ایف بی آئی کی مطلوبہ فہرست میں شامل مفرور پاکستانی نژاد ڈاکٹر زاہد الاسلام سے متعلق نیا بیان جاری اقوام متحدہ میں شہباز شریف کا خطاب فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کر دیا وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے گھر آمد جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

گوجرانوالہ: لیبیا کشتی حادثے میں ملوث دو مجرموں کو ایک اور مقدمے میں سزا

Web Desk

5 November 2025

گوجرانوالہ میں اسپیشل جج سنٹرل نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث دو مجرموں کو ایک اور مقدمے میں 20، 20 سال قیدِ بامشقت اور 14، 14 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

سزائیں امیگریشن آرڈیننس اور اسمگلنگ آف مائیگرنٹس ایکٹ کے تحت سنائی گئیں۔عدالتی فیصلے کے مطابق مجرموں اللہ دتہ اور محمد ممتاز نے ایک شہری کو 25 لاکھ روپے کے عوض غیر قانونی طور پر لیبیا کے راستے اٹلی بھیجنے کی کوشش کی تھی۔متاثرہ شہری 2023 کے کشتی حادثے میں لاپتہ ہو گیا تھا۔ذرائع کے مطابق مجرم محمد ممتاز کو اسی مقدمے میں قبل ازیں بھی 20 سال قید بامشقت اور 14 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ہو چکی ہے۔دونوں مجرموں کو اس سے پہلے بھی ایک علیحدہ مقدمے میں 40 سال قید بامشقت اور 28 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی جا چکی ہے