یو اے ای کی ریاست فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق
Web Desk
13 November 2026
متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے ہیں۔
اماراتی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ اندوہناک حادثہ فجیرہ کی شاہراہ پر 18 گاڑیوں اور 5 ٹرکوں کے درمیان شدید تصادم کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔
اماراتی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں اور زخمیوں کی سامنے آنے والی تعداد فی الحال ابتدائی معلومات پر مبنی ہے، جبکہ حادثے کے فوری بعد پولیس، سول ڈیفنس اور خصوصی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
غزہ میں انسانی صورتحال تباہ کن، اسرائیل فوری اقدامات کرے: روسی وزارت خارجہ
13 November 2026
ڈائمنڈ بٹر فلائی فلم ایوارڈز میں پاکستان کی شرکت پر خوشی ہے، ماریہ زخارووا
13 November 2026
روس یوکرین تنازع کے حل کی کوششیں تیز، امریکی وفد کی شیخ محمد بن زاید سے اہم ملاقات
13 November 2026
تھرپارکر اور عمرکوٹ کے 25 صحرائی دیہات آفت زدہ قرار
13 November 2026
ایران کے ساتھ معاہدے کی اب کوئی ضرورت نہیں: امریکی صدر کا دو ٹوک اعلان
13 November 2026
آزاد کشمیر میں قیمتی معدنی اور یاقوت کے بڑے ذخائر موجود ہیں: سید افتخار گیلانی
13 November 2026
ملکی سیاست میں ’’ری سیٹ‘‘ کی گونج، صدر مملکت سے محسن نقوی کی اہم ملاقات
13 November 2026
مستونگ میں بارود سے بھری گاڑی کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک، 2 شہری شہید
13 November 2026