وزیراعظم شہباز شریف کوپ 31 کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن روانہ
Web Desk
13 November 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف جمہوریہ ترکیہ کے شہر انطالیہ میں عالمی رہنماؤں کی ماحولیاتی کانفرنس (COP31) میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق انطالیہ ایئرپورٹ پر جمہوریہ ترکیہ کے نائب وزیر ماحولیات حسن سوور اور دیگر اعلیٰ ترک حکام نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو الوداع کیا۔
دورے کے دوران وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں کی کوپ 31 (COP31) کانفرنس میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کرتے ہوئے ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز اور موسمیاتی انصاف پر پاکستان کا مؤقف پیش کیا، جبکہ کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر مختلف عالمی رہنماؤں سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں بھی کیں۔
متعلقہ عنوانات
روس یوکرین تنازع کے حل کی کوششیں تیز، امریکی وفد کی شیخ محمد بن زاید سے اہم ملاقات
13 November 2026
تھرپارکر اور عمرکوٹ کے 25 صحرائی دیہات آفت زدہ قرار
13 November 2026
ایران کے ساتھ معاہدے کی اب کوئی ضرورت نہیں: امریکی صدر کا دو ٹوک اعلان
13 November 2026
آزاد کشمیر میں قیمتی معدنی اور یاقوت کے بڑے ذخائر موجود ہیں: سید افتخار گیلانی
13 November 2026
ملکی سیاست میں ’’ری سیٹ‘‘ کی گونج، صدر مملکت سے محسن نقوی کی اہم ملاقات
13 November 2026
مستونگ میں بارود سے بھری گاڑی کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک، 2 شہری شہید
13 November 2026
یو اے ای کی ریاست فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق
13 November 2026
ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 58 لاکھ ڈالر کی کمی
13 November 2026