LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کی جنوبی کوریا کو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سے دور رہنے کی تنبیہ ٹرمپ کی ریاست نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرکے نیو امریکا رکھنے کی تجویز قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کے اہلخانہ پر پولیس کا دھاوا، 11 افراد گرفتاری کے بعد رہا امریکی ریپر نے نیوجرسی کانسرٹ کو فلسطین کے حق میں مظاہرے میں بدل دیا جنگ کے ابتدائی حملوں میں تباہ ہونے والے ایرانی سکول کو یادگار بنا دیا گیا بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے: پاکستان جنگِ ستمبر و مئی میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فیصلہ کن کردار ادا کیا: صدر، وزیراعظم پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتیں کرائی جائیں، صوبوں کی تقسیم پر جلد بازی وفاق کے لیے خطرناک ہو گی: بیرسٹر گوہر غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک شمالی کوریا کا نیا جنگی بحری جہاز کو جوہری جوابی کارروائی کا حصہ بنانے کا اعلان جرمنی میں انتخابات: دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی سب سے آگے، اقتدار کے قریب پہنچ گئی میامی: کارگو طیارہ رن وے سے اتر کر گاڑیوں سے جا ٹکرایا، 5 افراد ہلاک انڈونیشیا میں آتش فشاں کے باعث 8 ہوائی اڈوں پر پروازیں معطل

Web Desk

5 November 2025

نیویارک کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں جمہوری روایات کا شاندار مظاہرہ دیکھنے میں آیا، جہاں آزاد امیدوار اینڈریو کومو نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے زہران ممدانی کو کامیابی پر مبارکباد دی۔

اینڈریو کومو نے انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد اپنے حامیوں کو زہران ممدانی کے خلاف نعرے بازی سے روک دیا اور انہیں جمہوری اقدار کا احترام کرنے کی تلقین کی۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہازہران ممدانی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔کوئی شخص اور کوئی بات ہمیں کبھی تقسیم نہیں کر سکتی۔ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے یہ انتخابی مہم ضروری تھی۔کومو کے اس رویے کو مبصرین نے امریکی جمہوریت کی مضبوطی اور برداشت کی بہترین مثال قرار دیا ہے۔دوسری جانب زہران ممدانی نے بھی اینڈریو کومو کے جذبۂ احترام کو سراہا