مذہبی شخص ہوں، امید ہے جنت میں جاؤں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
Web Desk
10 November 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ خود کو جنت کا مستحق سمجھتے ہیں اور جہنم میں نہیں جانا چاہتے، تاہم وہ جنت میں جانے کے لیے بھی اپنے دشمنوں کو معاف کرنے پر تیار نہیں ہیں۔
امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کھل کر کہا کہ وہ اپنے سیاسی و ذاتی دشمنوں سے شدید نفرت کرتے ہیں اور انہیں کبھی معاف نہیں کریں گے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ جنت کے حصول کے لیے معافی کا راستہ اختیار کریں گے، تو انہوں نے اس امکان کو مکمل طور پر رد کر دیا۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ انہیں قومی سطح پر اپنی کارکردگی اور مذہبی عقیدت کی بنیاد پر امید ہے کہ وہ جنت میں جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک مذہبی انسان ہیں اور بطرف صدر ان کا ریکارڈ انتہائی شاندار رہا ہے
متعلقہ عنوانات
بہاولپور: غیر ملکی خاتون پر مبینہ تشدد، مقدمہ درج، شوہر فرار، سسر گرفتار
11 November 2026
دبئی میں عالمی تھری آن تھری باسکٹ بال ٹورنامنٹ، سربیا کی ٹیم فاتح قرار
11 November 2026
عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار
11 November 2026
ناران اور گردونواح میں بارش، برفباری: بابوسر ٹاپ آمدورفت کیلئے بند
10 November 2026
چودھری سالک حسین سے ایلیٹ فورس کا مستقل پروٹوکول واپس لے لیا گیا
10 November 2026
وزیراعظم کوپ 31 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انطالیہ پہنچ گئے
10 November 2026
ڈریپ کا طبی آلات کی نگرانی کے لیے میڈیکل ڈیوائسز بورڈ تشکیل
10 November 2026
پنجاب میں اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
10 November 2026