LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدہ سعودیہ، ترکیہ کے ساتھ شراکت داری کی علامت، کسی کے خلاف نہیں: اسحاق ڈار بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ہوچکی ہے: وکیل کا دعویٰ حکومت اور جماعت اسلامی کی ذیلی کمیٹی کے مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریاض اور جنوبی ریجن کی جانب داغے جانے والے تین حوثی میزائل تباہ تربیلا سے دریائے سندھ میں اضافی پانی آج چھوڑے جانے کا امکان، مختلف اضلاع الرٹ امریکا، ایران کشیدگی میں کمی کی امید، خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح کے قریب برقرار روسی افواج کو بھاری نقصانات امن مذاکرات میں کیف کی پوزیشن مضبوط بنا رہے: صدر زیلنسکی ترکیہ: سٹیل فیکٹری میں دھماکے، 16 افراد جاں بحق، 13 زخمی امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے مواخذے کی کوششیں مسترد کر دیں ایرانی سپریم لیڈر کی امریکا کیساتھ ’’نہ جنگ، نہ امن‘‘ کی صورتحال ختم کرنے کی ہدایت اسرائیل امریکا کو ایران کیساتھ طویل جنگ میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا: باقر قالیباف ایران کیساتھ جنگ عملی طور پر ختم ہوچکی، امریکی بحری ناکہ بندی سے مطمئن ہوں: صدر ٹرمپ امریکا ایران تنازع حل کرنے کیلئے عالمی طاقتیں سر جوڑ کر بیٹھنے کو تیار

فیصل آباد: کرائے کے تنازع پر سیلز گرل پر تشدد، ملزم گرفتار

Web Desk

10 November 2026

فیصل آباد کے کوہ نور پلازہ میں کرائے کے تنازع پر دکان کے مالک حامد نے سیلز گرل کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق ملزم دکان کا کرایہ وصول کرنے گیا تھا، تاہم دکاندار کی عدم موجودگی پر مشتعل ہو کر اس نے وہاں موجود خاتون سیلز گرل پر ہاتھ اٹھایا۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم حامد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس اسٹیشن میں متاثرہ سیلز گرل نے بھی ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزم کے تھپڑ کا جواب تھپڑ سے دیا۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ کمزور اور مظلوم پر ہاتھ اٹھانے والے نتائج کے لیے تیار رہیں، صوبائی حکومت ہر صورت مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوگی۔