پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
Web Desk
10 November 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے نتیجے میں کے ایس ای-100 انڈیکس ایک لاکھ 77 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہو گیا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا، جس سے انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 421 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں شدید مدری کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 73 ہزار 886 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدہ سعودیہ، ترکیہ کے ساتھ شراکت داری کی علامت، کسی کے خلاف نہیں: اسحاق ڈار
10 November 2026
بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ہوچکی ہے: وکیل کا دعویٰ
10 November 2026
حکومت اور جماعت اسلامی کی ذیلی کمیٹی کے مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا
10 November 2026
ریاض اور جنوبی ریجن کی جانب داغے جانے والے تین حوثی میزائل تباہ
10 November 2026
تربیلا سے دریائے سندھ میں اضافی پانی آج چھوڑے جانے کا امکان، مختلف اضلاع الرٹ
10 November 2026
امریکا، ایران کشیدگی میں کمی کی امید، خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں
10 November 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح کے قریب برقرار
10 November 2026
روسی افواج کو بھاری نقصانات امن مذاکرات میں کیف کی پوزیشن مضبوط بنا رہے: صدر زیلنسکی
10 November 2026