LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدہ سعودیہ، ترکیہ کے ساتھ شراکت داری کی علامت، کسی کے خلاف نہیں: اسحاق ڈار بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ہوچکی ہے: وکیل کا دعویٰ حکومت اور جماعت اسلامی کی ذیلی کمیٹی کے مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریاض اور جنوبی ریجن کی جانب داغے جانے والے تین حوثی میزائل تباہ تربیلا سے دریائے سندھ میں اضافی پانی آج چھوڑے جانے کا امکان، مختلف اضلاع الرٹ امریکا، ایران کشیدگی میں کمی کی امید، خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح کے قریب برقرار روسی افواج کو بھاری نقصانات امن مذاکرات میں کیف کی پوزیشن مضبوط بنا رہے: صدر زیلنسکی ترکیہ: سٹیل فیکٹری میں دھماکے، 16 افراد جاں بحق، 13 زخمی امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے مواخذے کی کوششیں مسترد کر دیں ایرانی سپریم لیڈر کی امریکا کیساتھ ’’نہ جنگ، نہ امن‘‘ کی صورتحال ختم کرنے کی ہدایت اسرائیل امریکا کو ایران کیساتھ طویل جنگ میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا: باقر قالیباف ایران کیساتھ جنگ عملی طور پر ختم ہوچکی، امریکی بحری ناکہ بندی سے مطمئن ہوں: صدر ٹرمپ امریکا ایران تنازع حل کرنے کیلئے عالمی طاقتیں سر جوڑ کر بیٹھنے کو تیار

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے مواخذے کی کوششیں مسترد کر دیں

Web Desk

10 November 2026

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اپنے خلاف پیش کی جانے والی مواخذے کی کوششوں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس طرح کی کارروائی سے بالکل پریشان نہیں ہیں اور اگر موقع ملا تو وہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے کو دوبارہ بھی بالکل درست سمجھیں گے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں موقف اختیار کیا کہ ایران کے خلاف فوج کا استعمال غیر مقبول اقدام تو ہو سکتا ہے مگر یہ نہائت ضروری تھا، اور کسی نہ کسی کو اس جنگ اور ایرانی رجیم کا سامنا کرنا ہی تھا۔ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا کہ امریکی عوام فتح سے کم کسی بھی چیز پر رضامند نہیں ہوں گے اور تاریخ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس قدم کو مثبت انداز میں یاد رکھا جائے گا کیونکہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔