اسرائیل امریکا کو ایران کیساتھ طویل جنگ میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا: باقر قالیباف
Web Desk
10 November 2026
ایران کی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیل امریکہ کو ایران کے ساتھ ایک طویل اور پیچیدہ جنگ میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جس کے نتیجے میں آئندہ امریکی انتظامیہ کے لیے شدید مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر جاری اپنے ایک بیان میں باقر قالیباف نے کہا کہ اگر واشنگٹن نے اپنی موجودہ پالیسیوں پر نظرثانی نہ کی تو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایرانی پارلیمانی سپیکر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور اسرائیل کے درمیان علاقائی کشیدگی بدستور انتہائی حساس اور بحرانی موڑ پر موجود ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدہ سعودیہ، ترکیہ کے ساتھ شراکت داری کی علامت، کسی کے خلاف نہیں: اسحاق ڈار
10 November 2026
بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ہوچکی ہے: وکیل کا دعویٰ
10 November 2026
حکومت اور جماعت اسلامی کی ذیلی کمیٹی کے مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا
10 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
10 November 2026
ریاض اور جنوبی ریجن کی جانب داغے جانے والے تین حوثی میزائل تباہ
10 November 2026
تربیلا سے دریائے سندھ میں اضافی پانی آج چھوڑے جانے کا امکان، مختلف اضلاع الرٹ
10 November 2026
امریکا، ایران کشیدگی میں کمی کی امید، خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں
10 November 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح کے قریب برقرار
10 November 2026