ٹرمپ نے امریکی مڈٹرم انتخابات کی شفافیت پر سوال اٹھا دیے
Web Desk
9 November 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے انتخابی نتائج اور رائے عامہ کے جائزوں (پولز) کے درمیان نمایاں فرق پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ کیا واقعی کوئی یہ سمجھتا ہے کہ یہ انتخابات شفاف تھے، اور انتخابی نتائج اور پولز میں اتنا بڑا تضاد کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ موجودہ نظام میں انتخابی مشینیں ووٹرز سے زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہیں، جبکہ ابتدائی ووٹنگ (Early Voting) کے غیر معمولی اعداد و شمار نے کئی مقامات پر حتمی نتائج کو براہِ راست متاثر کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
عالمی تنازعات میں شدت، سی آئی ایس ممالک کو مشترکہ سلامتی کیلئے تعاون بڑھانا ہوگا: پوتن
9 November 2026
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تعیناتی، ایران پر نئے حملوں کے خدشات بڑھ گئے
9 November 2026
ایرانی بحریہ کا 10 روز میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 11 آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
9 November 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات: پی ٹی آئی نے 6 وکلاء رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی
9 November 2026
وزیراعظم کے نام پر 13 ہزار روپے انعام کا لالچ: این سی سی آئی اے نے شہریوں کو جعلی پیغامات اور سائبر فراڈ سے خبردار کر دیا
9 November 2026
آزاد کشمیر پولیس کی چوکی پر فائرنگ میں زخمی سندھ رینجرز کے نائیک شہید
9 November 2026
پاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو عمارت پر حملے کی کوشش کی شدید مذمت
9 November 2026
بنگلادیش نے حسینہ واجد کی پاسپورٹ کی درخواست مسترد کر دی
9 November 2026