دشمن نے دوبارہ حملہ کیا تو جواب کے اختتام کا وقت ایران خود طے کرے گا: مجتبیٰ خامنہ ای
Web Desk
31 October 2026
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈروں سے ملاقات کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ دشمن کے کسی بھی خطرے کا جواب جغرافیائی حدود سے بالاتر ہو کر دیا جائے۔ انہوں نے فورسز کو امریکی اور اسرائیلی دشمن کے تمام مادی اور غیر مادی اثاثوں کو اپنی دسترس میں لانے اور فوجی اہداف کی فہرستیں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مکمل طور پر اپ ڈیٹ کرنے کا حکم دیا۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے واضح کیا کہ ایران کی مسلح افواج ہر قسم کی کشیدگی کے لیے تیار رہیں اور اگر دشمن نے دوبارہ کوئی حماقت یا حملہ کیا تو اس بار جواب کے اختتام کا وقت ایران خود طے کرے گا۔
متعلقہ عنوانات
کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے 14 شہروں کے ماسٹر پلان پر کام جاری ہے: مراد علی شاہ
31 October 2026
امریکی فوج کا 2 ماہی گیر کشتیوں پر مبینہ حملہ، 4 افراد متاثر ہوئے: ایرانی میڈیا
31 October 2026
پوپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے
31 October 2026
قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 دن کے مفت سیاحتی ویزے کا اعلان
31 October 2026
افغان حکومت اپنی سرزمین دہشت گردوں کو استعمال کرنے دے رہی ہے: پاکستان
31 October 2026
بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر قانونی جنگ جاری رکھیں گے: اٹارنی جنرل
31 October 2026
پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی، غیرملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے: خواجہ آصف
31 October 2026
گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو خیبرپختونخوا کو مزید نقصان ہو سکتا تھا: وزیراعظم
31 October 2026