پوپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے
Web Desk
31 October 2026
امریکی شہر شکاگو میں پیدا ہونے والے پوپ لیو نے امریکی وسط مدتی (مڈ ٹرم) انتخابات میں ڈاک کے ذریعے اپنا ووٹ کاسٹ کر کے تاریخ رقم کر دی ہے، جس کے بعد وہ امریکی انتخابات میں اپنا جمہوری حقِ رائے دہی استعمال کرنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ویٹیکن کی جانب سے اس امر کی باضابطہ تصدیق کی گئی ہے، تاہم پوپ لیو نے کس سیاسی جماعت یا امیدوار کے حق میں ووٹ استعمال کیا، اس حوالے سے تفصیلات کو خفیہ رکھتے ہوئے کوئی معلومات جاری نہیں کی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے 14 شہروں کے ماسٹر پلان پر کام جاری ہے: مراد علی شاہ
31 October 2026
امریکی فوج کا 2 ماہی گیر کشتیوں پر مبینہ حملہ، 4 افراد متاثر ہوئے: ایرانی میڈیا
31 October 2026
دشمن نے دوبارہ حملہ کیا تو جواب کے اختتام کا وقت ایران خود طے کرے گا: مجتبیٰ خامنہ ای
31 October 2026
قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 دن کے مفت سیاحتی ویزے کا اعلان
31 October 2026
افغان حکومت اپنی سرزمین دہشت گردوں کو استعمال کرنے دے رہی ہے: پاکستان
31 October 2026
بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر قانونی جنگ جاری رکھیں گے: اٹارنی جنرل
31 October 2026
پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی، غیرملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے: خواجہ آصف
31 October 2026
گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو خیبرپختونخوا کو مزید نقصان ہو سکتا تھا: وزیراعظم
31 October 2026