کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 20 ہزار سے تجاوز کر گیا
Web Desk
30 October 2026
کراچی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
کراچی میں فی تولہ سونا 5100 روپے کی کمی سے کم ہو کر 420,536 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 4373 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 360,541 روپے ہو گئی ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ کے اثرات کے تحت عالمی منڈی میں فی اونس سونا 51 ڈالر سستا ہو کر 3980 ڈالر پر آ گیا ہے۔ دوسری جانب قیمتی دھاتوں میں چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے، جہاں چاندی کی فی تولہ قیمت 238 روپے گھٹ کر 5530 روپے پر بند ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پی ٹی آئی کا گورنر راج کیخلاف ہر آئینی و قانونی فورم پر جدوجہد کا فیصلہ
30 October 2026
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو پی آئی سی اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا
30 October 2026
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، چار روزہ تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا
30 October 2026
لاہور: جعلی امریکی ڈاک ٹکٹوں کے ذریعے 35 ارب روپے کے فراڈ کا معاملہ، ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور
30 October 2026
کروڑ پاکستانی ذہنی امراض میں مبتلا، 1.29 کروڑ ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں، وزارت قومی صحت کا انکشاف
30 October 2026
مولانا فضل الرحمان کے گھر پر غیرقانونی تعمیرات و تجاوزات کی نشان دہی، مسمار کرنے کا نوٹس
30 October 2026
اسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیا
30 October 2026
اوگرا نے اکتوبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ کردیا
30 October 2026