LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پی ٹی آئی کا گورنر راج کیخلاف ہر آئینی و قانونی فورم پر جدوجہد کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو پی آئی سی اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 20 ہزار سے تجاوز کر گیا لاہور: جعلی امریکی ڈاک ٹکٹوں کے ذریعے 35 ارب روپے کے فراڈ کا معاملہ، ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کروڑ پاکستانی ذہنی امراض میں مبتلا، 1.29 کروڑ ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں، وزارت قومی صحت کا انکشاف مولانا فضل الرحمان کے گھر پر غیرقانونی تعمیرات و تجاوزات کی نشان دہی، مسمار کرنے کا نوٹس اسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیا اوگرا نے اکتوبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ کردیا اسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئے کورکمانڈر کے سامنے تجاوزات کی نشاندہی پر انتقامی کارروائیاں شروع ہوگئیں، مولانا کے بیٹے کا ردعمل مولانا صاحب ہوش کے ناخن لیں، جو کڑی ملارہے ہیں وہ ٹھیک نہیں، ثمر بلور وزراء صرف الزام تراشی کر سکتے ہیں، کچھ ثابت نہیں کر سکے: مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو پاکستان اور سنگاپور کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق 30 رکنی الیکشن ریفارمز کمیٹی کا جلد نوٹیفکیشن جاری ہوگا، تحریک انصاف نے مخالفت نہیں کی: طارق فضل چوہدری 70 سالہ نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عوام کو کاکروچ کی طرح ٹریٹ نہ کیا جائے: سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی کا گورنر راج کیخلاف ہر آئینی و قانونی فورم پر جدوجہد کا فیصلہ

Web Desk

30 October 2026

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو غیر آئینی اور عوامی مینڈیٹ کے منافی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف تمام آئینی، قانونی، عدالتی اور سیاسی فورمز پر جدوجہد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں سیاسی انتقامی کارروائیوں، کارکنوں کی گرفتاریوں، 12 اضلاع میں ایمرجنسی اور قبائلی اضلاع کے انضمام کو رول بیک کرنے کی کوششوں کی شدید مذمت کی گئی۔ پارلیمانی پارٹی نے قبائلی مشران اور تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل مشترکہ جرگہ بلانے کا اعادہ کیا، جبکہ بانی پی ٹی آئی، ان کی اہلیہ اور بہنوں سمیت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور اسپیکر صوبائی اسمبلی کی فوری رہائی اور طبی سہولیات کا مطالبہ کیا۔ اجلاس میں بیرسٹر گوہر کی قیادت پر کامل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا گیا کہ پارٹی میں کوئی گروپ بندی نہیں اور تمام فیصلے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت کے مطابق کیے جائیں گے۔