ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور، طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
Web Desk
30 October 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف جامعات کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں شرکت کی۔ آمد پر طلبہ نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا اور روایتی پختون پگڑی اور چادر پہنائی۔ نشست کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے ملکی سیکیورٹی کی صورتحال، علاقائی چیلنجز، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال اور پروپیگنڈا وارفیئر کے حقائق پر تفصیلی گفتگو کی اور طلبہ کے سوالات کے مدلل جوابات دیے۔ اس موقع پر شریک طلبہ نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے میں پاک فوج کے کلیدی کردار کو سراہتے ہوئے فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
افغان طالبان نے دہشتگردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی: ترجمان پاک فوج
1 November 2026
ایران نے برطانوی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا
1 November 2026
نئی جنگ ہوئی تو تنازع مغربی ایشیا تک محدود نہیں رہے گا، ایرانی فوج کی وارننگ
1 November 2026
خیبرپختونخوا کے 47 فیصد سرکاری سکول غیر محفوظ قرار: رپورٹ
1 November 2026
پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرت
1 November 2026
پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیا
1 November 2026
ایرانی حملوں سے24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں: امریکی اخبار
1 November 2026
مختلف شہروں میں خواتین کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
1 November 2026