خیبرپختونخوا کے 47 فیصد سرکاری سکول غیر محفوظ قرار: رپورٹ
Web Desk
1 November 2026
پشاور کے سانحہ دیر کالونی کے بعد خیبر پختونخوا حکومت کی ہدایت پر صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کی عمارتوں کا سٹرکچرل سیفٹی آڈٹ مکمل کر لیا گیا ہے، جس کی رپورٹ میں 47 فیصد سکولوں کی عمارتوں کو غیر محفوظ قرار دیا گیا ہے۔ محکمہ تعمیرات و مواصلات (C&W) کی جانب سے صوبے کے 8 ہزار 928 سرکاری سکولوں کا معائنہ کیا گیا، جس میں سے 4 ہزار 792 سکول (53 فیصد) محفوظ جبکہ 2 ہزار 448 سکول غیر محفوظ پائے گئے۔ حکومت نے خطرے سے دوچار ان سکولوں کی عمارتوں کی فوری مرمت اور ازسرِ نو تعمیر کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ طلبہ و طالبات کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
افغان طالبان نے دہشتگردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی: ترجمان پاک فوج
1 November 2026
ایران نے برطانوی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا
1 November 2026
نئی جنگ ہوئی تو تنازع مغربی ایشیا تک محدود نہیں رہے گا، ایرانی فوج کی وارننگ
1 November 2026
پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرت
1 November 2026
پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیا
1 November 2026
ایرانی حملوں سے24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں: امریکی اخبار
1 November 2026
مختلف شہروں میں خواتین کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
1 November 2026
ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان
1 November 2026