نئی جنگ ہوئی تو تنازع مغربی ایشیا تک محدود نہیں رہے گا، ایرانی فوج کی وارننگ
Web Desk
1 November 2026
ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرامینیا نے امریکہ کو شدید نتائج کی خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نئی جنگ چھڑی تو یہ تنازع صرف مغربی ایشیا (مشرقِ وسطیٰ) کے خطے تک محدود نہیں رہے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران کے پاس دنیا بھر میں کہیں بھی قابلِ رسائی امریکی مفادات، عسکری تنصیبات اور فوجی سازوسامان کو نشانہ بنانے کی مکمل صلاحیت موجود ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ اگر امریکہ کی جانب سے دوبارہ کسی بھی قسم کی جارحیت کی گئی تو ایران فوری اور پہلے سے کہیں زیادہ شدید و تباہ کن ردِعمل دے گا، اور یہ ممکنہ جنگ سابقہ معرکوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ طویل اور ہلاکت خیز ثابت ہو سکتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
آبنائے ہرمز میں پاکستان آنے والے ایل این جی جہاز ’ال مایدا‘ پر حملہ، جہاز کو نقصان لیکن عملہ محفوظ
1 November 2026
پاکستان کا امریکی وزیر خارجہ کے بیان کا خیرمقدم، دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کا مطالبہ
1 November 2026
افغان طالبان نے دہشتگردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی: ترجمان پاک فوج
1 November 2026
ایران نے برطانوی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا
1 November 2026
خیبرپختونخوا کے 47 فیصد سرکاری سکول غیر محفوظ قرار: رپورٹ
1 November 2026
پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرت
1 November 2026
ایرانی حملوں سے24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں: امریکی اخبار
1 November 2026
ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان
1 November 2026