LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا گیا روسی جوہری توانائی کارپوریشن کا ایران میں جوہری منصوبے جاری رکھنے کا اعلان صدر مملکت کا پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرژان کستافن کی خدمات کا اعتراف امریکا کا ایران کیساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کیخلاف بھی سخت اقدامات کا اعلان بی این پی کے سینئر رہنما مرزا فخر الاسلام بنگلادیش کے نئے صدر منتخب پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک تحریک جاری رہے گی، اسلام آباد کیلئے کال دوں گا: حافظ نعیم الرحمان حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا بلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو بیرونی سرمایہ کاری لانے کا مشن، صوبائی وزیر چوہدری شافع کینیڈا پہنچ گئے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی، فیصلے کیخلاف درخواست دوبارہ دائر کر رہے ہیں: رانا ثنا نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی کی درخواست خارج، فیصلہ جاری عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کی تیاری، بہن ڈاکٹر عظمیٰ اور ذاتی معالج کی نگرانی میں طبی معائنہ مکمل حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا امریکا کا آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل کیلئے خفیہ شپنگ کوریڈور قائم کرنے کا دعویٰ حوثیوں کے سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے

ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس تاحال موجود ہونے کی تصدیق

Web Desk

20 December 2025

ملک بھر کے 46مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس موجودہونے کی تصدیق ہوگئی۔

رپورٹ کےمطابق ملک کے 27 اضلاع کے 127 مقامات سے سیوریج نمونے لیبارٹری بھیجے گئے جن میں 46 میں پولیو وائرس پایا گیا۔سندھ کے 22 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس موجود ہے،جن میں کراچی کے11،حیدر آباد کے3 اور دیگر اضلاع کے8 مقامات شامل ہیں۔خیبرپختونخوا کےضلع پشاور اور بنوں کے 2،2 اور دیگر اضلاع کے 5 مقامات جبکہ پنجاب میں 7 مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا،لاہور میں 4،راولپنڈی کے 2 اوراورفیصل آباد کے 1 مقام کے نمونےپولیو پازیٹیو نکلے،کوئٹہ اورمستونگ سمیت بلوچستان کے6مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا۔

رپورٹ کے مطابق وفاقی دارلحکومت کا سیوریج بھی پولیو وائرس سے محفوظ نہیں اوردو مقامات کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔