LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جیو پولیٹیکل چیلنجز پر وزرا ایوان کو بریفنگ دیں، اپوزیشن انتخابی اصلاحات کمیٹی میں اراکین نامزد کرے: بلاول بھٹو زرداری مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے سے توانائی اور خوراک مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پرانے ملازمین قومی ایئرلائن کا سرمایہ ہیں، ادارہ انہیں دھتکار کر نہ رکھے: عدالت بین الاقوامی کرکٹ ٹیم کا روٹ توڑنے اور کارِ سرکار میں مداخلت کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا فیلڈ مارشل خطے میں امن کیلئے تہران گئے، کوئی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا: خواجہ آصف قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اپوزیشن لیڈرز کی ملاقات: محمود خان اچکزئی کی علامہ راجہ ناصر عباس سے سیاسی صورتحال پر گفتگو امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی میڈیا پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل مٹی سے سونے کا قیمتی نگٹ برآمد ایرانی عدالت نے ایوارڈ یافتہ فلمساز کو 5 سال قید کی سزا سنادی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا سکھیکی: مسافر بس سیم نالے میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق، 40 زخمی برطانیہ نے 3 جوہری آبدوزوں کو ایک ساتھ سمندر میں اتار دیا

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے سے توانائی اور خوراک مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

Web Desk

29 October 2026

عالمی بینک نے اپنی تازہ ترین ’کموڈیٹی آؤٹ لک‘ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور روس یوکرین جنگ کے باعث 2026 میں عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں 23 فیصد تک مجموعی اضافہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2026 کے دوران عالمی توانائی کی قیمتوں میں 32 فیصد اضافے کا امکا ن ہے جہاں خام تیل 91 ڈالر فی بیرل جبکہ غذائی اجناس کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ میں مالی سال 2026-27 کے دوران پاکستان میں کپاس کی پیداوار میں 6 فیصد کمی کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے، جبکہ چین میں 6 اور امریکا میں 3 فیصد کمی کا خدشہ ہے۔ عالمی بینک نے واضح کیا ہے کہ ال نینو کے اثرات اور بین الاقوامی تنازعات کے باعث خوراک اور توانائی کی بڑھتی قیمتیں عالمی سطح پر مہنگائی کا نیا طوفان لا سکتی ہیں۔